کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں دنیا بھر، پاکستان اور خصوصا پشتونخوا وطن میں رہنے والی مسیحی برادری کو کرسمس کے خوشی کے تہوار کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ پارٹی مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک …