https://twitter.com/x/status/2003870937616208027 چند دن پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر کے بارے میں کہا تھا کہ “میں اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا آج صبح کیمبرج یوکے میں بیرسٹر شہزاد اکبر کے گھر پر ان پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا 25-30 سالہ حملہ آور نے مسلسل ان کے چہرے پر مکے مارے جس سے ان کی ناک اور جبڑا فریکچر ہو گئے ہیں اور وہ ہسپتال میں ہیں مقامی پولیس نے تمام تفصیلات حاصل کر لی ہیں اور تفشیش جاری ہے-