زیلنسکی نے نئے امن منصوبے کی تفصیلات بتا دیں

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نئے امن منصوبے کی تفصیلات سے پردہ اٹھا دیا۔ ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ "حساس مسائل” پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ روس کے یوکرین پر مکمل حملے کے تقریباً چار سال بعد اب مذاکرات کار ایک امن منصوبے […]