اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزارت مذہبی امور نے آئندہ حج کے عازمین پر ایک ارب 67 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کو فضائی کرائے کی مد میں اضافی ادائیگی کرنا پڑے گی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والے عازمین کو فضائی کرائے کی مد میں …