پی ٹی آئی لیڈر کے سیاسی ڈی این اے میں مذاکرات کی گنجائش نہیں،خواجہ آصف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی لیڈر کے سیاسی ڈی این اے میں مذاکرات کی گنجائش نہیں، اللہ کرے مثبت اور نتیجہ خیز ڈائیلاگ ہوسکیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی لیڈر نے ساری زندگی اپنے ذاتی مفاد پر اول وآخرفوکس کیا۔ مذاکرات کچھ لو …