تربت( ڈیلی قدرت کوئٹہ)تربت ٹو کوئٹہ شاہراہ کے تجابان کے مقام پر احتجاجی مظاہرین نے دوسرے روز بھی سڑک بند رکھی ہوئی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ پانچ روز کے دوران ان کے چار رشتہ دار لاپتہ ہو گئے ہیں، جن میں حاملہ خاتون اور دو طالبعلم بھی شامل ہیں۔مظاہرین نے بتایا کہ فیملی …