نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کیلئے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری دیدی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کیلئے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری دے دی۔ مشیر نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کیلئے عارف حبیب کنسورشیم کی 135 ارب روپے کی بولی …