اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں 26 دسمبر کو چھٹی کے باوجود تمام سرکاری ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 26 دسمبر کو تمام سرکاری ادارے کھلے رہیں گے۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے 26 دسمبر 2025 بروز جمعہ کو اسلام …