رمضان المبارک میں کتنے دن باقی؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ملک میں رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ کیلنڈر کےمطابق برکتوں والےمہینےکا آغاز 20 یا 21 فروری 2026 کو ہونےکی توقع ہے،جس کا مطلب ہے کہ اب رمضان المبارک کی آمد میں محض 60 سے 61 دن باقی رہ گئے ہیں۔ اگررجب اورشعبان،دونوں مہینے اپنےمقررہ دن پورے کرتے …