روس کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان

روس (قدرت روزنامہ)روس 2036 تک چاند پر ایک نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرے گا،روس کی سرکاری خلائی ایجنسی کا اس مقصد کے لیے دیگر خلائی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ روسی سرکاری خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئندہ دہائی میں چاند پر ایک پاور پلانٹ تعمیر کریں گے ،منصوبے میں سرکاری جوہری …