گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے ایک اور بڑا اعزاز

لاہور(قدرت روزنامہ)اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم (arshad nadeem)کو ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں ایوارڈ دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رائل فیملی دبئی نے ارشد ندیم کو ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے لئے مدعو کرلیا،ارشد ندیم ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں شرکت کرنے والے واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہونگے۔ ارشد ندیم ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں …