اغبرگ میں متنازعہ زمین پر فارم اسکیم مسترد، اراضی مالکان نے وزیراعلیٰ اور نیب سے نوٹس لینے کی اپیل

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) موضع خشکابہ ژوڑ اغبرگ میں واقع متنازعہ اراضی پر مجوزہ فارم اسکیم کے حوالے سے اراضی مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خرید و فروخت اور کسی بھی قسم کی ترقیاتی سرگرمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جدی پشتی اراضی کے مالکان ملک اسلم بازئی، محمد یوسف بازئی، حبیب …