ڈھاکہ حملہ، سابق طالب علم رہنما جاں بحق

ڈھاکہ (اوصاف نیوز) دارالحکومت ڈھاکہ کے موز بازار میں مکتی جودھا سینٹرل کمانڈ کونسل کی عمارت کے سامنے فلائی اوور سے پھینکے گئے گرینیڈ کے دھماکے میں صیام نامی 21 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔ بدھ کی شام تقریباً ساڑھے سات بجے موز بازار فلائی اوور سے پھینکے گئے گرینیڈ دھماکے میں وہ موقع پر ہی […]