"جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا ہے" ... باقی اصل نشئی گھر کا سامان بیچ رہے ہیں ایئرپورٹ، بجلی، موٹروے، اسٹیل مل وغیرہ!" اداروں کی نجکاری پر سینئر اداکار کا ردعمل