بانی پی ٹی آئی کو صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا شوق ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا شوق ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں پروگرام خبر میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دوغلی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے […]