اداکارہ صبا قمر کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)اداکارہ صبا قمر کو پولیس کی وردی پہن کر ویڈیو بنانا قانونی مشکل میں ڈال گیا ہے، سیشن عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری وسیم زوار کی جانب سے مجدد باجوہ ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے …