اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے نئے میثاق پر دستخط کرانے کی ذمہ داری لینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر اپوزیشن الائنس کا …