پی ٹی آئی کی نجکاری میں نائب وزیر اعظم کی کاوش اور فیلڈ مارشل کا تعاون شامل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (24 دسمبر 2025): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن (پی ٹی آئی) کی نجکاری میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی کاوش اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تعاون شامل ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نجکاری کے حوالے سے حکومتی ٹیم سے خطاب میں کہا کہ الحمدللہ […]