بلوچستان میں ٹرینوں کا پہیہ جام، جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن ٹرین معطل، مسافر رُل گئے

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج 25 دسمبر کو اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کردی گئی ، جعفر ایکسپریس ،بولان میل اور چمن ٹرین آج (جمعرات) کو نہیں چلائی جائیں گی،پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس بھی کینسل کردی گئی، ریلوے حکام کے مطابق کل 25دسمبر …