ماہر معاشیات ڈاکٹرخاقان نجیب نے کہا ہے کہ نجکاری کے بعد اب دیکھنا یہ ہے کہ پی آئی اے دوبارہ کیسے اوپر آئے گی؟ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خاقان نجیب نے بتایا کہ حکومت کے پاس نجکاری کے سوا اور کوئی آپشن نہیں تھا یہ اچھی ڈیل […]