کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ہر سطح پر، ہر لحاظ سے اور بھرپور تیاری کر رکھی …