ایبٹ آباد میں شوہر کی جانب سے تین معصوم بچوں کو زہر دے کر قتل کرنے اور بیگم اور خود کو مارنے کی کوشش کا واقعہ اتنا تکلیف دہ اور افسوسناک ہے۔ حالات سے تنگ آکر خود کو اور بیوی بچوں کو نقصان پہنچانا عقلمندی نہیں، خود کو مضبوط کر کے کسی ماہر نفسیات کو دکھانا چاہیے۔ حنا پرویز بٹ https://twitter.com/x/status/2003791025148719303