پاکستان میں ہر مڈل کلاس پچاس پچاس ہزار کا سوٹ پہنتا ہے

https://twitter.com/x/status/2003524265484910919 پاکستان آئی ہوئی ہوں، ہر مڈل کلاس پچاس پچاس ہزار کا سوٹ پہنتا ہے، میں کمپلیکس میں چلی گئی ہوں، پاکستانیوں کی بائنگ پاور بہت زیادہ ہے۔ سفینہ خان