اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے بات چیت پر آمادگی ظاہرکردی ہے، شفاف انتخابات اور نئے الیکشن کمشنر کی تقرری پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش پر اپوزیشن الائنس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ سامنے آیا، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شفاف انتخابات اور نئے […]