قائد اعظم کی دیانت اور اصول پسندی آج بھی مشعل راہ ہیں، فلاحی ریاست کا خواب پورا کریں گے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائدِ اعظم کی دیانت، اصول پسندی، قانون کی بالادستی اور جمہوری اقدار آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں پاکستان کا قیام قائدِ اعظم …