لاہور(قدرت روزنامہ)لونگ ایک روایتی مصالحہ ہے جو صدیوں سے گھریلو اور طبِ قدیمیہ میں استعمال ہوتا رہا ہے، حالیہ صحت کے رجحانات میں، رات کو لونگ کا پانی ایک مقبول قدرتی مشروب بن چکا ہے، جسے متعدد صحت فوائد کے لیے سراہا جاتا ہے۔ ماہرین غزائیت کے مطابق مشروب اینٹی آکسیڈینٹ، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی …