کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات کے التواء پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل عوامی طاقت رکھنے والے جماعتوںکے ہاتھ بدترین شکست کے خوف سے انتخابات کے التواء کے لئے روز اول سے کوششیں کی جاتی …