ہم نے جو ایجنڈا طے کیا ہے اسی کی بنیاد پر مذاکرات کریں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے جو ایجنڈا طے کیا ہے اسی کی بنیاد پر مذاکرات کریں گے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ دیکھتے ہیں اب حکومت کی ترجیحات کیا ہیں ہم صرف قومی ایشوز پر بات کرینگے، ہمیں پتہ ہے کہ حکومت […]