روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کا عمل کب شروع ہوگا؟ مشیر نجکاری کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد (24 دسمبر 2025): مشیر نجکاری کمیشن محمد علی نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی زیرِ ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے حوالے سے اہم خبر دے دی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں مشیر نجکاری کمشین محمد علی نے بتایا کہ روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری پر ہم […]