اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے پاکستان کے ویزا اور سفری کلیئرنس نظام میں اصلاحات کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھاتے ہوئے نئے ویزا کلیئرنس سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے نظام کا مقصد بیرونِ ملک پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا کے حصول کے عمل کو مزید شفاف، محفوظ اور مؤثر بنانا …