https://twitter.com/x/status/2003876748161843216 وزیراعظم اور آرمی چیف خلیفہ اسلامی بن کر نہیں بیعت لینے نہیں آئے، نعرے لگانا کہ علماء بیعت کیلئے تیار ہیں، غیر مشروط بیعت صرف اللہ کے رسول کی ہو سکتی ہے، ان مجالس میں سنجیدہ گفتگو ہونی چاہیے، سنجیدہ لوگوں کو بلانا چاہیے، تاکہ یہ مجالس تماشا نہ بن جائیں اور خود ان کیلئے سمیٹا مشکل ہو جائے،مفتی منیب الرحمان اللہ کے رسول نے معصوم ہونے کے باوجود استثنی نہیں کا مطالبہ نہیں کیا، خلفائے راشدین نے بھی فریق مخالف کے خلاف عدالت میں استثنی نہیں مانگا، اہل اقتدار کو ایسے... Read more