حکومت اور جے یو آئی کا گٹھ جوڑ، کوئٹہ الیکشن ملتوی کرانا عذر گناہ بدتر از گناہ ہے: امان اللہ کنرانی

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینٹر(ر)امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت و جمعیت علماء اسلام کی باہمی گٹھ جوڑ سے کوئٹہ میٹروپولیٹن شہر و ضلع میں انتخابات ملتوی کرانا عْذر گناہ بد تر از گناہ کے مْترادف ہے جو جماعتیں گذشتہ نصف صدی …