اسلام آباد (اوصاف نیوز) حج 2026 کے لیے خدام الحجاج کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق خدام الحجاج کے خواہشمند افراد کے پاسپورٹ اور دیگر کوائف سعودی عرب مسار ایپ پر اپ لوڈ کر دیے گئے، امیدواروں کا انتخاب این ٹی ایس کے تحریری امتحان کے تحت […]