کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچ و پشتون قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومتی جماعتیں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے بلدیاتی الیکشن سے بھاگنے کا ڈرامہ رچادیا اور عدالت میں درخواست جمع کرکے موسم اور خاص کر امن وامان کے حوالے سے بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنے کی سازش کی جس …