بلوچستان میں مثبت پیش رفت فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دور اندیش قیادت کا نتیجہ ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آرمی کی قیادت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے بلوچستان میں جاری مثبت پیش رفت اور بہتری کے عمل کو سراہا اور اس کی توثیق کی سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ …