https://twitter.com/x/status/2003866535203639720 تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اجلاس آج اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتحاد کے وائس چئیرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، رہنما بی این پی (مینگل ) ساجد ترین سیکرٹری جنرل تحریک تحفظِ آئین اسد قیصر ، وائس چئیرمین مصطفی نواز کھوکھر ، ترجمان اتحاد اخونزادہ حسین یوسفزئی نے شرکت کی۔ اجلاس میں اپوزیشن کی دو روزہ کامیاب قومی کانفرنس ، ۸ فروری کو پاکستان سمیت ساری دنیا میں یوم سیاہ منانے اور ہڑتال پر مستقبل کی حکمت عملی کے حوالہ سے... Read more