حکمرانوں نے ملک کو تختہ مشق بنا دیا، اشرافیہ محفوظ اور عوام معاشی بدحالی کا شکار ہیں: حافظ حمداللہ

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ملک کو ہر نئے مسلط ہونے والے حکمران نے اپنے ذاتی مزاج اور مفادات کے مطابق تختہ مشق بنایا، جس کے نتیجے میں قومی وسائل بے دریغ برباد ہوئے اور پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبتا چلا …