ممبئی (25 دسمبر 2025): کرائم تھریلر فلم ’درشیم 3‘ کی شوٹنگ شروع ہونے سے قبل ہی نامور اداکار نے کاسٹ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ انڈین میڈیا کے مطابق اکشے کھنہ کی فلم ’دھرندر‘ کی باکس آفس پر کامیابی کے چرچے ہر طرف ہیں لیکن اسی دوران یہ افواہین بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ […]