کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے سینئر صحافیوں پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی، سماجی، معاشی صورتحال، صوبائی بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت، محکمہ تعلیم و صحت میں شفاف تعیناتیوں اور بنیادی مراکز صحت کی فعالیت سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ …