کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی بنیادی اکائی اور نچلی سطح پر عوامی نمائندگی کی واضح علامت ہوتے ہیں، مگر بدقسمتی سے اس اہم جمہوری عمل کی راہ میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی …