26 دسمبر کو اسلام آباد میں تعطیل ہو گی یا نہیں‌؟ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو تعطیل کے باوجود تمام سرکاری ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو وفاقی اداروں میں تعطیل نہیں ہوگی، جمعہ کو تمام وفاقی وزارتیں اور محکمے کھلے رہیں گے۔ دوسری جانب […]