مسلح افواج کا قائد اعظمؒ کے یوم پیدائش اور کرسمس پرخصوصی پیغام

راولپنڈی : قائد اعظمؒ محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہان نے بابائے قوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے بابائے قوم قائداعظم کے […]