کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مر کزی بیان میں بلدیاتی انتخابات کے التوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جب تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک ماہ کی مسلسل سیاسی سرگرمیوں کے بعد تمام تیاریاں مکمل ہوچکی تھیں اور سو سے زائد امیدواران بلا مقابلہ منتخب ہوچکے تھے …