بیلٹ پیپرز چھپنے کے باوجود الیکشن ملتوی کرنا افسوسناک، کوئٹہ کو دوبارہ بیوروکریسی کی لوٹ مار کے حوالے کر دیا گیا: پشتونخوا میپ

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 13 سال کے بعد کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کا اعلان تمام تکنیکی خرابیوں اور کوتاہیوں کے ساتھ قبول کیا گیا تھا، بیلٹ پیپرز تک چھپ کر کوئٹہ پہنچ گئے، لیکن انتخابات سے چار روز …