اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاجو پابندی سے کھانا آپکی صحت کے لیے بہتر کیوں ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ کاجو ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں اور روزانہ تقریباً 28 گرام کاجو کا استعمال وزن کو قابو میں رکھنے، بلڈ شوگر کو ریگولیٹ کرنے اور دل کی صحت بہتر بنانے میں نہایت معاون …