عارف حبیب نے کہا ہے کہ فوجی فرٹیلائزر کی ہمارے کنسورشیم میں شمولیت ہوچکی ہے، پی آئی اے کے جہازوں کی تعداد 64 تک بڑھائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں میزبان وسیم بادامی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹیو عارف حبیب گروپ نے کہا کہ پہلے فیز میں ہم پی آئی اے […]