شہر بانو نقوی کی حرکات موجودہ نظام کی بہترین عکاسی کرتی ہیں کیا کسی مہذب معاشرے میں کوئی پولیس آفیسر ڈیوٹی کے دوران یوں پوڈکاسٹ کروا سکتی ہے اور پھر ایک گھنٹے کے اندر قتل کا معمہ حل کر کے واپس بھی آ جاتی ہے https://twitter.com/x/status/2003737989416182179