اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظمؒ محمد علی جناحؒ کے149ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم قائد اعظمؒ کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کررہی ہے، بابائے قوم کا یوم پیدائش تجدید عہد […]