ایک لمحے کیلیے تصور کریں کہ ایک صبح ہماری آنکھ کھلے اور ہماری نظر کھڑکی سے باہر کے منظر پر پڑے اور آسمان پر ایک دیوہیکل خوفناک منظر نظر آئے کہ ایک بہت بڑا چاند ایک عظیم الجثہ اور گڑھوں سے بھرا ہوا پتھریلاجسم بن کر زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ منظر سائنس […]