اگر ان کے پاس روٹی نہیں تو یہ کیک کیوں نہیں کھاتے؟

محل کے باہرعوام احتجاج کر رہی تھی۔ بادشاہ کی بیٹی نے پوچھا یہ لوگ کیا مانگ رہے؟ ملازمہ نے بتایا کہ یہ لوگ بھوکے ہیں اور روٹی مانگ رہے ہیں۔ بادشاہ کی بیٹی نے کہا۔ اگر ان کے پاس روٹی نہیں تو یہ کیک کیوں نہیں کھاتے؟ جس نے قرض کے بوجھ تلے جان دے دی، وہ کسی ماہر نفسیات کو دکھاتا؟​ https://twitter.com/x/status/2003894366662975819